7 جولائی 2012 - 19:30

لیبیا میں نصف صدی کے بعد منعقد ہونے والےعام انتخابات کےلئے پولنگ کاعمل مکمل ہوگیاہےاورالیکشن کمیشن کےمطابق ووٹ ڈالنےکی شرح ساٹھ فیصدرہی ہے۔

ابنا: لیبیا میں نصف صدی کے بعد منعقد ہونے والےعام انتخابات کےلئے پولنگ کاعمل مکمل ہوگیاہےاورالیکشن کمیشن کےمطابق ووٹ ڈالنےکی شرح ساٹھ فیصدرہی ہے۔۔

ان انتخابات میں تین ہزار سے زیادہ امیدواروں نے حصہ لیا اور بعض واقعات کے علاوہ پولنگ مجموعی طور پر پرامن رہی۔اس الیکشن کا مقصد ایک عبوری اسمبلی کا چناؤ ہے جس کا کام کابینہ اور وزیراعظم کا انتخاب ہوگا۔
 
.......

/169